پاکستان

پاک فضائیہ کا منفرد اعزاز، جو اپنے لئے لڑاکا طیارے خود بناتی ہے

پاک فضائیہ دنیا بھر میں ایک منفرد اعزاز کی حامل واحد دفاعی فورس ہے جو لڑاکا طیارے از خود بناتی ہے۔

کامرہ ایرونیٹیکل کمپلیکس میں تیار ہونے والے جے ایف 17 تھنڈر جیسے لڑاکا طیاروں کی خودکفالت کے بعد دیگر ممالک کو بھی انکی فروخت کی جا رہی ہے جو ایک اعزاز ہے

دنیا بھر کے 192 ممالک میں کوئی بھی ایسی ایئرفورس نہیں جو اپنے لیے لڑاکا طیارے خود تیار کرتی ہو

امریکی ایف 16 ایف 18 جیسے طیارے بھی پرائیویٹ کمپنیاں تیار کرتی ہیں

ایسی ہی کچھ خاص و اہم خوبیاں پاکستان ایئرفورس کو دیگر کے مقابلے میں منفرد بناتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button