پاکستان

پنجاب میں تمام تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے

پنجاب میں تمام اسکول، کالجز اور تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں سوشل میڈیا پر گردش کرتا نوٹیفکیشن شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ جعلی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر میں تمام اسکول، کالجز کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button