پاکستان

صدر آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیمی بِل پر دستخط کر دئیے

صدر آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم بِل پر دستخط کر دئیے ہیں۔

جس کے بعد 27ویں آئینی ترمیم باقاعدہ آئیں کا حصہ بن گئی۔

یاد رہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم کا بل دونوں ایوانوں سے منظور ہو چکا ہے۔ قومی اسمبلی نے بل دو تہائی اکثریت سے منظور کیا تھا، آئینی ترمیم کے حق میں 234 ووٹ ڈالے گئے ۔

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم کی تحریک پیش کی تھی، جس کی حمایت میں 231 ووٹ آئے تھے جبکہ تحریک کی مخالفت میں 4 ووٹ آئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button