پاکستان

بھارت کا بزدلانہ حملہ: کور کمانڈر بہاولپور کا وکٹوریہ ہسپتال کا دورہ

بھارت کا بزدلانہ حملہ/ کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل محمد عقیل کا بہاول وکٹوریہ ہسپتال کا دورہ

ایم ایس بی وی ایچ اور کمانڈنگ آفیسر سی ایم ایچ بہاولپور، کور کمانڈر بہاولپور کے ہمراہ تھے

کور کمانڈر بہاولپور نے بھارتی بزدلانہ حملے میں زخمیوں اور متاثرین کے اہل خانہ سے ملاقات کی

کور کمانڈر نے زخمیوں کی خیریت بھی دریافت کی

کمانڈر نے فوجی ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکس کو ہدایت کی کہ زخمی شہریوں کو تمام ضروری طبی امداد فراہم کی جائے

ہسپتال میں پُر جوش شہریوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے

ہسپتال ذرائع کے مطابق اب تک شہداء کی تعداد 11 ہوگئی ہے اور 50 لوگ زخمی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button