پاکستان

پاکستان کی جوابی کارروائی میں بھارت کا بریگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ

پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارت کا بریگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ کر دیا۔ واضع رہے کہ کچھ دیر قبل بھارت کے پاکستان کے پانچ مقامات پر میزائل حملے کیے تھے، جس کا پاکستان کی جانب سے فوری جواب دیا گیا، بھارت کو دو جنگی طیارے مار گرائے اور بریگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button