
سیاسیات
پی ٹی آئی کی طیبہ راجہ پارٹی عہدے سے فارغ
طیبہ راجہ کو پارٹی عہدے سے ہٹا دیا گیا پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق طیبہ راجہ جو شمالی پنجاب سے پی ٹی آئی کی نائب صدر تھیں کو ڈی نوٹیفائڈ کر دیا گیا ہے
اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔




