پاکستان

پاکستان کی طرف سے جوابی کاروائی شروع ہو چکی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ انڈیا کی طرف سے پاکستان میں پانچ مقامات پر میزائل حملوں کے جواب میں اس وقت پاکستان کی طرف سے فضائی اور زمینی کارروائی جاری ہے۔

 ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ اس کارروائی سے متعلق تفصیلات شیئر کرتے رہیں گے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ مریدکے اور بہاولپور میں مساجد پر میزائل حملے کیے گئے ہیں جس سے پاکستانی شہری زخمی ہوئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان میں مساجد پر حملوں سے مودی اور آر ایس ایس کی ہندواتا سوچ کی عکاسی ہوتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button