پاکستان

بھارت کا بہاولپور میں مولانا مسعود اظہر کے مدرسہ پر میزائل حملہ

بھارت نے بہاولپور مولانا مسعود اظہر مدرسہ پر بھاری نوعیت کا میزائل حملہ کر دیا۔

بہاولپور شہر سے چند کلومیٹر باہر موجود مولانا مسعود اظہر کے مدرسہ پر جدید بھاری نوعیت کا میزائل حملہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ڈیلی میل اردو نے میزائل حملہ کی فوٹیج حاصل کر لی۔

واضح رہے کہ متعلقہ مدرسہ کو پہلے ہی طالب علموں کی تعلیم کے لئے بند کر دیا گیا تھا تاہم انتظامیہ کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کے بارے تفصیلات اکٹھی کر رہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button