پاکستان

بحریہ ٹاؤن لاہور میں بجلی و پانی کی سپلائی بند

بحریہ ٹاؤن لاہور کے بیشتر علاقوں میں بجلی و پانی کی سپلائی بند ہو کر رہ گئی

رہائشی سخت پریشان انتظامیہ کے مطابق نیب حکام سے متعدد مرتبہ درخواست کی گئی ہے کہ رہائشیوں کی بجلی سمیت یوٹیلیٹی سروسز کے معمولی اکاؤنٹس منجمد نہ کریں

تاہم تاحال کوئی شنوائی نہیں ہوئی جس کی وجہ سے بجلی سمیت بعض علاقوں میں رہائشیوں کو پانی کی بندش کا بھی سامنا ہے۔

بحریہ ٹاؤن لاہور کے رہائشیوں نے ڈیلی میل اردو کو بتایا جو لوگ دیگر علاقوں میں متبادل رہائش گاہوں کے مالک ہیں وہ عارضی طور پر منتقل ہو رہے ہیں

جبکہ بیشتر رہائشی جو صرف بحریہ ٹاؤن ہی میں رہائش رکھتے ہیں سخت پریشانی کا شکار ہیں!

Related Articles

جواب دیں

Back to top button