پاکستان

سی پی این ای کی فری میڈیا کمیٹی برائے سال 26-2025 کا اعلان

کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای) کی فری میڈیا کمیٹی برائے سال 2025-26کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

اس کمیٹی کے چیئرمین ارشاد عارف (روزنامہ 92 )، ڈپٹی چیئرمین اعجاز الحق (روزنامہ ایکسپریس)، عامر محمود (ممبر صوبہ سندھ) ، انور ساجدی (ممبر صوبہ بلوچستان )، ایاز خان (ممبر پنجاب) ،طاہر فاروق (ممبر خیبر پختونخوا) اور یحییٰ خان سدوزئی (ممبر اسلام آباد) ہوں گے جبکہ صدر کاظم خان اور سیکریٹری جنرل غلام نبی چانڈیو بلحاظِ عہدہ (ex-officio) اس کمیٹی کے رکن ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button