
سپیشل رپورٹ
نجم سیٹھی سما کو خیر باد کہتے ہوئے دنیا میڈیا گروپ سے وابستہ ہو گئے
ممتاز سینئر صحافی نجم سیٹھی سما ٹی وی کو خیر باد کہتے ہوئے دنیا میڈیا گروپ سے وابستہ ہو گئے۔نجم سیٹھی نجم سیٹھی شو کے نام سے دنیا نیوز پر جمہ ہفتہ اور اتوار کے روز رات 10 بجے پروگرام کیا کریں گے!



