
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے حکم پر متعدد ایس ایچ اوز، انچارج چوکی تبدیل
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے متعدد ایس ایچ اوز،انچارج چوکی تبدیل کر دیئے
پولیس لائنزسے انسپکٹر علی حسن ایس ایچ او مصطفی آباد تعینات انسپکٹر طیب سرفرازکو موچی گیٹ سے ایس ایچ او نصیر آباد تعینات کر دیا گیا
ایس ایچ او نصیر آباد انسپکٹر فرقان محمودکو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم انسپکٹرعلی ذوہیب مقبول رنگ محل سے ایس ایچ او موچی گیٹ تعینات لیڈی سب انسپکٹر فرح مشتاق تھانہ وویمن ریس کورس سے ایس ایچ او رنگ محل تعینات
ایس ایچ او لوئر مال انسپکٹر محمد شہزاد رضا پولیس لائنز کلوزپولیس لائنز سے انسپکٹر عمران آفریدی کوایس ایچ او لوئر مال تعینات کر دیا گیا
تھانہ گجر پورہ سے اے ایس آئی یاسر علی انچارج چوکی ایئرپورٹ سرور روڈ تعینات
انچارج چوکی ایئرپورٹ اے ایس آئی محمد فیصل کوجنرل ڈیوٹی گجر پورہ رپورٹ کرنے کا حکم شمالی چھاؤنی سے سب انسپکٹر شہباز اسلم کوانچارج چوکی منہالہ تعینات کر دیا گیا!



