پاکستان

گندم کی باقیات کو آگ لگانے پہ جرمانہ مبلغ 15000 روپے فی ایکڑ عائد

گندم کی باقیات (ناڑ) کو آگ لگانے پہ جرمانہ مبلغ 15000 روپے فی ایکڑ عائد کر دیا گیا
تمام زمیندار بھائی احتیاط کریں اور تمام فصلات کی باقیات کو آگ لگانے کی بجائے زمیں میں روٹا ویٹ کریں تاکہ ماحول کی آلودگی سے بچا جا سکے اور زمین کا نامیاتی مادہ بڑھایا جا سکے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button