سیاست

فواد چوہدری کی 9 مئی کے مقدمات کو یکجا کرنے کی درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ سے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے لیے بڑا دھچکا

عدالت نے فواد چوہدری کی 9 مئی کے مقدمات کو یکجا کرنے کی درخواست مسترد کردی۔

فواد چوہدری نے لاہور ہائی کورٹ سے التجا کی تھی کہ انکے 9 مئی کے مقدمات کو یکجا کر کے فیصل آباد منتقل کیا جائے لیکن لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے اس درخواست کو مسترد کرتے ہو 11 صفحات پر مشتمل فیصلہ میں کہا ہے کہ کوئی بھی ضلعی عدالت ایسا اپنے ضلع کے متعلقہ کیسز میں حکم جاری کر سکتی ہے لیکن 9 مئی کے ایسے مقدمات کو اس طرح منتقل نہیں کیا جا سکتا!

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button