اڈیالہ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل سجاد حیدر انتقال کر گئے جیل حکام کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل سجاد حیدر عارضہ قلب میں مبتلا تھے
اتوار کی رات انہیں دل کی تکلیف ہوئی جو جان لیوا ثابت ہوئی !