حیرت انگیز

دنیا کا واحد ملک جہاں ایک بھی مسلمان نہیں رہتا

دنیا کے بیشتر ممالک میں اسلام کے پیروکار موجود ہیں، بھارت سے لے کر امریکہ تک دنیا کے چپے چپے میں مسلمان موجود ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں کوئی بھی مسلمان نہیں رہتا؟

یہ ملک ”ویٹیکن سٹی“ ہے، جو دنیا کا سب سے چھوٹا خودمختار ملک ہے۔
ویٹیکن سٹی کو کیتھولک عیسائی برادری کا مذہبی اور ثقافتی مرکز سمجھا جاتا ہے۔

یہاں پوپ، جو کہ دنیا بھر میں کیتھولک چرچ کے سب سے بڑے مذہبی پیشوا ہیں، قیام پذیر ہوتے ہیںجیسے مسلمانوں کے لیے مکہ مکرمہ ایک مقدس شہر ہے، اسی طرح عیسائیوں کے لیے ویٹیکن سٹی سب سے مقدس مقام سمجھا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button