کاروبار

بحریہ ٹاؤن دبئی کی فروخت کے حقوق سابق گورنر پنجاب محمد سرور کو مل گئے

بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے بحریہ ٹاؤن دبئی پراجیکٹ برطانیہ اور یورپ کی سیل کے حقوق سابق گورنر پنجاب محمد سرور کو دے دیے۔

ڈیلی میل اردو کو دستیاب مصدقہ معلومات کے مطابق ملک ریاض نے دبئی میں سابق گورنر پنجاب محمد سرور سے ملاقات کی جس میں باقاعدہ طور پر بحریہ ٹاؤن دبئی پراجیکٹ کی برطانیہ اور یورپ کی سیل کے حوالے سے تمام حقوق انکے سپرد کیے گئے!

Related Articles

One Comment

جواب دیں

Back to top button