کھیل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر منتخب

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ورچوئل اجلاس ہوا،

ذرائع کاکہنا ہے کہ پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی ،

پاکستان کو صدارت ملنے کا فیصلہ اے سی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا،

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بن گئے،ایشین کرکٹ کونسل جلد باضابطہ اعلان کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button