پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام "پاکستان زندہ باد” کار ریلی چوبرجی سے مسجد شہداء تک ریلی نکالی گئی
ریلی میں لاہور کی تاجر برادری سمیت سول سوسائٹی کی بھرپور شرکت
ڈاکٹر مزمل ہاشمی کا مودی کو قوم کے اتحاد کا باعث قراربھارت کی سندھ طاس معاہدے کی معطلی تاریخی غلطی ہےقوم آج نڈر اور بے خوف ہو چکی ہے، رہنماؤں کا خطاب
حکومت ہومیوپیتھی نہیں، پتھر کا جواب اینٹ سے دے: مسلم لیگ
سندھ طاس معاہدے پر بھرپور سفارتی مہم کی ضرورت ہے
مرکزی مسلم لیگ کی بھارت مخالف مہم کا ملک گیر آغازپاکستان کی عوام حکومت و اداروں کے ساتھ کھڑی ہے
بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی کی سزا بھگتنی پڑے گی