جرائم

تلخ کلامی پر منشیات فروش نے اپنے ملازم کو ’زندہ‘ جلا دیا

پنجاب کے ضلع خانیوال کے علاقے ماری والا میں تلخ کلامی پر منشیات فروش نے اپنے ملازم کو مبینہ طور پر زندہ جلا دیا۔

منشیات فروش نے ملازم کو طیش میں آ کر چھری کے وار کر کے شراب کی بھٹی میں جلایا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمان لاش ٹھکانے لگانے جا رہے تھے، پولیس کو دیکھ کر لاش پھینک کر فرار ہوگئے۔

ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button