گندم کی باقیات (ناڑ) کو آگ لگانے پہ جرمانہ مبلغ 15000 روپے فی ایکڑ عائد کر دیا گیا
تمام زمیندار بھائی احتیاط کریں اور تمام فصلات کی باقیات کو آگ لگانے کی بجائے زمیں میں روٹا ویٹ کریں تاکہ ماحول کی آلودگی سے بچا جا سکے اور زمین کا نامیاتی مادہ بڑھایا جا سکے