بھارت نے بہاولپور مولانا مسعود اظہر مدرسہ پر بھاری نوعیت کا میزائل حملہ کر دیا۔
بہاولپور شہر سے چند کلومیٹر باہر موجود مولانا مسعود اظہر کے مدرسہ پر جدید بھاری نوعیت کا میزائل حملہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ڈیلی میل اردو نے میزائل حملہ کی فوٹیج حاصل کر لی۔
واضح رہے کہ متعلقہ مدرسہ کو پہلے ہی طالب علموں کی تعلیم کے لئے بند کر دیا گیا تھا تاہم انتظامیہ کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کے بارے تفصیلات اکٹھی کر رہی ہے