پاکستان

بجلی بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کی جانب سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد حکومت نے بجلی کے بلوں سے ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعظم کی ہدایت پر پاور ڈویڑن نے پی ٹی وی سمیت دیگر غیر ضروری سرچارجز ختم کرنے کی تجاویز مرتب کی ہیں، جنہیں اگلے ہفتے وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں پیش کیا جائیگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button