دنیا

سعودی عرب، یو اے ای، قطر، کویت، یمن اور فلسطین میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، قطر، کویت، بحرین، یمن، فلسطین، افغانستان، برطانیہ سمیت متعدد یورپی ممالک میں مسلمان آج عید الفطر منارہے ہیں۔

برطانیہ میں مسلمان کمونیٹی اس سال بھی منقسم ہوگئی، لندن سمیت برطانیہ کے کچھ شہروں میں بعض مسلم کمیونٹی آج عید منارہی ہے۔

برمنگھم ،مانچسٹر اور بریڈفورڈ میں بعض مسلم کمیونٹی کل عید منائے گی، عمان ،بھارت ،بنگلادیش ،انڈونیشیا اور ملائیشیا میں عید کل منائی جائے گی۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button