جرائم

تھانہ مصطفیٰ آباد میں زیر حراست مرد و خواتین کی ویڈیو بنانے کا معاملہ، سب انسپکٹر محمد صادق نوکری سے برخاستگ

تھانہ مصطفیٰ آباد میں زیر حراست مرد و خواتین کی ویڈیو بنانے کا معاملہ ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں کا سخت ایکشن،

تفتیشی آفیسر اور مثل رائٹر گرفتار، حوالات میں بند ویڈیو وائرل کرنے پر سب انسپکٹر محمد صادق اور کانسٹیبل ندیم ناگی(PHP) کے خلاف پیکا ایکٹ اور 155 سی کے تحت مقدمہ درج

سب انسپکٹر محمد صادق کو نوکری سے برخاستگی کی بھی سزا ،

انسپکٹر ثقلین بخاری ایس ایچ او مصطفیٰ آباد معطل، کلوز لائن اور میجر سزا (نوکری سے برخاستگی) کی ریکمنڈیشن

سکیورٹی کانسٹیبل کو ڈانس پارٹی کے متعلق افسران بالا کو آگاہ نہ کرنے پر نوکری سے برخاستگی کی سزا محرر تھانہ مصطفیٰ آباد محمد شبیر کو حوالات میں ویڈیو بننے سے نا روکنے پر 02 سٹیجز پر تنخواہ کی تنزلی کی سزا،محکمہ پولیس ڈسپلن فورس ہے فرائض میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button