پاکستان

لیسکو کا بجلی کے 2 ماہ بقایاجات والے کنکشن فوری کاٹنے کا حکم

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو) نے 2 ماہ بقایاجات والے کنکشن فوری کاٹنے کا حکم دے دیا.

لیسکو کہ صارفین کو چاہیے کہ فوری بل جمع کروا دیں

لیسکو نے بجلی کے بلوں پر دیا گیا ریلیف ختم کر دیا ،لیسکو کہ صارفین کہ لیے بری خبر 2 ماہ بقایاجات والے کنکشن فوری کاٹنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

لیسکو میں ڈریکٹر کمرشل عباس علی کہ مطابق ٹیموں کو فہرستیں سپرد کر دی گئیں آج بھی کارروائی ہو گی،

لیسکو میں چند روز سے بقایاجات بلوں کو کاٹنے کا عمل رک گیا تھا،جس میں تاریخ اجراء بڑھا دی گی تھی۔
لیسکو صارف اب صرف رواں ماہ والا بل کٹنے سے بچے گا۔

لیسکو میں کابینہ نے بلوں میں ریلیف سے فی الحال انکار کر دیا ہے،

لیسکو میں صارفین کو چاہیے کہ فوری بل جمع کروائیں،
لیسکو میں صارفین کو فی الحال اقساط کی سہولت بھی نہیں ملے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button