
پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ کی غیر ملکی شائقین کی جانب سے قومی پلیئرز سے بد زبانی کی مذمت
غیر ملکی شائقین نے گراؤنڈ میں موجود کرکٹرز بارے نازیبا الفاظ ادا کیے
پاکستان مخالف آوازیں کسنے پر کرکٹر خوشدل شاہ نے غیر ملکی شائقین کو منع کیا
منع کرنے پر افغان شائقین نے پشتو میں مذید نازیبا الفاظ ادا کیے
دو افغان شائقین نے خوش دل شاہ سے ہاتھا پائی کی کوشش بھی کی
پاکستانی ٹیم کی شکایت پر 2 غیر ملکی شائقین کو سٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا