
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ورچوئل اجلاس ہوا،
ذرائع کاکہنا ہے کہ پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی ،
پاکستان کو صدارت ملنے کا فیصلہ اے سی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا،
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بن گئے،ایشین کرکٹ کونسل جلد باضابطہ اعلان کرے گی۔