سپیشل رپورٹ

لیسکو میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی طرف سے خلاف ضابطہ اہم تعیناتی کا انکشاف

لیسکو میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی طرف سے خلاف ضابطہ اہم تعیناتی کا انکشاف،تحقیقات شروع

لیسکو کے چیف لیگل آفیسر کو چیف ایگزیکٹو کی اجازت کے بغیر تعینات کیا گیا۔

بورڈ آف ڈائریکٹرز کی کمیٹی نے لیسکو کے ڈائریکٹر ایچ ار کی معاونت سے خلاف ضابطہ تعیناتی کی۔

چیف لیگل آفیسر کی تعیناتی کی منظوری بورڈ نے دو فروری کو دی ۔

لیسکو کے ڈائریکٹر ایچ آر نے 21 فروری کو چیف لیگل آفیسر کو آفر لیٹر جاری کیا۔

چیف لیگل آفیسر کیو 12 لاکھ روپے ماہانہ پر تین سال کیلئے کنٹریک دیا گیا۔

لیسکو کے ڈائریکٹر ایچ آر نے اس اہم تعیناتی کی منظوری چیف ایگزیکٹو سے نہیں لی ۔

اہم عہدے پر خلاف ضابطہ تعیناتی کیخلاف تحقیقات شروع کردی گئیں۔

وزارت توانائی نے لیسکو سے خلاف ضابطہ تعیناتی کے حوالے سے ریکارڈ مانگ لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button