جرائمجرم و سزا

طیفی بٹ کے بہنوئی کا قتل، ٹیپو ٹرکاں والا کے ڈیرے پر پولیس چھاپہ

طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کا معاملہ

پولیس کی بھاری نفری نے معصب ٹیپو ٹرکاں والا کے ڈیرے پر چھاپہ مارا

اچھرہ انوسٹی گیشن پولیس نے امیر بالاج کے ڈیرے پر چھاپہ مارا

پولیس نے امیر بالاج کے ڈیرے سے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔

جاوید بٹ قتل کیس میں نامزد ملزم امیر فتح کی عدم پیروی پر ضمانت خارج ہوچکی ہے۔

بالاج ٹیپو کے بھائی امیر فتح اور اشتہاری ملزم عارف خان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گیا

انوسٹی گیشن پولیس نے طارق اور سہیل بٹ کو حراست میں لیا ہے

جاوید بٹ قتل کیس کا مقدمہ تھانہ اچھرہ میں درج ہے۔

پولیس نے جاوید بٹ کے مقدمے میں دو شوٹر کو بھی گرفتار کیا تھا

قتل کیس میں گرفتار دونوں ملزمان کی عدالت سے ضمانت ہو گئی تھی

جاوید بٹ قتل کیس میں نامزد ملزم امیر فتح کو پولیس نے بے گناہ نہیں لکھا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button