
آئی جی پنجاب نے 138 ڈی ایس پی اور 8 ایس پیز تقرر اور تباد کر دیے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق
کردیئے ،نوٹیفکیشن کے مطابق جن ایس پیز کے تبادلے کے گئے ہیں ان میں ایڈیشنل ایس پی آپریشنزکینٹ اویس شفیق کو تبدیل کرکے سی پی او آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے کیونکہ ان کا 43واں مڈ کیرئیر کورس شروع ہونے والا ہے ،اس کے علاوہ ایڈیشنل ایس پی آپریشنز سٹی لاہورکیپٹن (ر) علی رضا کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ایس پی آپریشنزکینٹ لاہور لگا دیا ہے، ایڈیشنل ایس پی آپریشنز علامہ اقبال ٹاؤن لاہور بلال احمد کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ایس پی آپریشنز سٹی لاہور ،ایڈیشنل ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنزلاہور اثر علی کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ایس پی آپریشنز علامہ اقبال ٹاؤن لاہور ،تعیناتی کے منتظرمحمد عمر کو ایڈیشنل ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنزلاہور،ایس ایس پی آپریشنز گوجرانوالہ محمد رضا تنویر کو تبدیل کرکے سی پی او آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ان کا بھی 46واں مڈ کیر ئیر کورس شروع ہونے لگا ہے،ایس پی انویسٹی گیشن بھکر محمد منیر بدر کو تبدیل کرکے ایس پی انویسٹی گیشن میانوالی جبکہ وہاں تعینات شوکت علی کو تبدیل کرکے ایس پی انویسٹی گیشن بھکر تعینات کردیا گیا ہے،اس کے علاوہ جن ڈی ایس پیز کے تبادلے کئے گئے ہیں ان میں ڈسٹرکٹ افیسر سپیشل برانچ ٹوبہ ٹیک سنگھ محمو د ہارون کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی دہلی گیٹ ملتان تعینات کردیا ہے جبکہ وہاں تعینات محمد ضیا اللہ خان کو ڈی ایس پی شجاع آبادملتان، وہاں تعینات محمد وسیم کو ڈی ایس پی اے وی ایل ایس ((AVLS مظفرگڑھ ، ڈی ایس پی پاسبان سول لائنز ڈویثرن (سی ٹی پی) لاہورشفقت رشید کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ لاہور،ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ وہاڑی محمد اجمل کو ڈی ایس پی خیرپور ٹامیوالی بہاولپور ، ڈی ایس پی ون پولیس اسکول آف انٹیلی جنس لاہور ناصر محمود خالد کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ٹاؤن شپ لاہورجبکہ وہاں تعینات محمد افضل کو ڈی ایس پی ایم ٹی ورکشاپ پنجاب لاہور، ڈی ایس پی ون (ٹی ٹی آئی)چوہنگ لاہور رضا عباس نقوی کو ڈی ایس پی رینالہ خورداوکاڑہ جبکہ وہاں تعینات سید دانیال حسن کو ایس ڈی پی او گوجر خان راولپنڈی جبکہ وہاں تعینات محمود الحسن رانا ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ون گوجرانوالہ ، ڈی ایس پی ایڈمن (آر او سی ٹی ڈی )فیصل آباد فرحان تنویر داوودی کو ڈی ایس پی سٹی جھنگ، ڈی ایس پی آپریشنز ون (سی ٹی ڈی) ہیڈ کوارٹر لاہور اظہر سعید ڈی ایس پی موسیٰ خیل میانوالی جبکہ وہاں تعینات محمد عمران بیگ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرزگجرات وہاں تعینات ذیشان اقبال کو ڈی ایس پی (پی ایچ پی)ننکانہ، ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ٹو جھنگ محمد اوصاف واہلہ کو ڈی ایس پی پپلاں میانوالی جبکہ وہاں تعینات کاشف ریاض خان ڈی ایس پی صدرجہلم، ڈی ایس پی جتوئی محمد مجاہد اقبال کو ڈی ایس پی پولیٹیکل، اسپیشل برانچ ڈیرہ غازی خان ، ڈی ایس پی(ٹیکنیکل اسپیشل برانچ راولپنڈی) صولت بتول ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز اسپیشل برانچ راولپنڈی وہاں تعینات شکیل احمد خان ڈی ایس پی ٹریننگ (فور)پولیس کالج سہالہ راولپنڈی ، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم ملتان محمد رضوان خان کو ڈی ایس پی صدروہاڑی،ڈی ایس پی گارد جمیل احمد ساجد کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی آپریشنز (پی ایچ پی) ہیڈکوارٹرزلاہور تعینات کردیا گیا ہے۔اس کے علاؤہ آئی جی پنجاب نے 117 افسران کو ڈی ایس پی کے عہدے پر باقاعدہ ترقی دیتے ہوئے ان کے تقرر اور تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں نوٹیفکیشن کے مطابق شفاقت علی کو ڈی ایس پی آرگنائزر کرائم اقبال ٹاؤن، محمود الحسن کو ڈی ایس پی ایڈمن ار او سی ٹی ڈی بہاولپور، تجمل حسین شاہ کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن ار او سی ٹی ڈی ڈیرہ غازی خان،ریاض احمد کو ڈی ایس پی ڈی او سی ٹی ڈی راجن پور، محمد وسیم اکبر کو ڈی ایس پی ڈی او سی ٹی ڈی مظفرگڑھ، محمد سلیم کامران کو ڈی ایس پی ایڈمن ار او سی ٹی ڈی ڈیرہ غازی ،خان شبیر کو ڈی ایس پی ایڈمن آر او سی ٹی ڈی راولپنڈی، شجاعت علی بابر کو ڈی ایس پی ٹریننگ پولیس کالج سہالہ راولپنڈی ،خالد محمود کو ڈی ایس پی ڈی او سی ٹی ڈی میانوالی، عدیل شکور کو ڈی ایس پی نورپور تھل، محمد ارشاد کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن ون ملتان، ملک گل شیر کو ڈی ایس پی آرگنائزکرائم بہاولنگر ،ساجد حمید کو ڈی ایس پی تھری سیف سٹی سنٹر لاہور، شاہد نزیر کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ وہاڑی، زبیر احمد کو ڈسٹرکٹ افیسر سپیشل برانچ منڈی بہاولدین، صغیر احمد کو ڈی ایس پی اسٹیبلشمنٹ سپیشل پروٹیکشن یونٹ پنجاب لاہور، سید سراج حمید کو ڈسٹرکٹ افیسر سپیشل برانچ راجن پور، محمد رشید کو ڈسٹرکٹ افیسر سپیشل برانچ قصور، ذوالفقار علی کو ڈی ایس پی لالہ موسی گجرات، ظفر اقبال کو ڈی ایس پی وی آئی پی سکیورٹی سپیشل برانچ لاہور ،محمود اکبر کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر بہاولپور ،محمد اکبر محمود کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر مظفرگڑھ،محمد وسیم کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز لیہ ،طاہر انیس کو ڈی ایس پی فور سیف سٹی لاہور، محمد آصف عطا کو ڈی ایس پی آپریشن برکی لاہور جبکہ وہاں تعینات غلام دستگیر کو سی پی او افس لاہور رپورٹ کرنے کا حکم، نصر اللہ خان چٹھہ کو ڈی ایس پی سی آر او لاہور ،محمد قمر ساجد کو ڈی ایس پی اے وی ایل ایس اقبال ٹاؤن لاہور، شہزاد اصغر ورک کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر حافظ آباد ،قمر عباس کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن گلبرگ لاہور، محمد اعجاز کو سی پی او افس رپورٹ کرنے کا حکم محمد جاوید کو ڈی ایس پی ننکانہ، ناصر محمود خان کو ڈی ایس پی کامونکی گجرانوالہ، محمد اویس کو ڈی ایس پی بھیرا سرگودھا، عدنان احمد ملک کو ڈی ایس پی آرگنائز کرائم جہلم ،محمد ریاض کو ڈی ایس پی تھری سپیشل پروٹیکشن یونٹ پنجاب لاہور، آصف رشید ملک کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن ماڈل ٹاؤن لاہور ،علی اکبر کو ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس لاہور، خالد محمود کو ڈی ایس پی فور سپیشل پروٹیکشن یونٹ پنجاب لاہور، بابر اشرف کو ڈی ایس پی آپریشن شفیق آباد لاہور ،ارشد حیات کو سی پی او افس لاہور رپورٹ کرنے کا حکم، سید حسنین حیدر کو ڈی ایس پی آرگنائز کرائم کاہنہ، وحید اختر کو ڈی ایس پی فائیو ایس پی یو پنجاب لاہور، محمود احمد کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن چنیوٹ، اسد رشید کو ڈی ایس پی سپیشل پروٹیکشن یونٹ پنجاب لاہور، انصر فاروق کو ڈی ایس پی ماڈل ٹاؤن گجرانوالہ، سمیع اللہ خان کو ڈی ایس پی آرگنائز کرائم نارووال، سجاد علی کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن سیالکوٹ، غازی عامر شاہین کو ڈی ایس پی قلعہ دیدار سنگھ گجرانوالہ ،عبدالحمید کو ڈی ایس پی ظفروال نارووال ،محمد نواز کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن تھری گجرانوالہ ،محمد ابراہیم کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن گجرات، نزر محمد کو ڈی ایس پی ریجنل انویسٹیگیشن بورڈ ٹو ڈیرہ غازی خان، نعیم اختر کو اے ڈی آئی جی ڈیرہ غازی خان، زکی ریحان کو ڈسٹرکٹ افیسر سپیشل برانچ مظفرگڑھ، آصف زمان کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈی ایس پی سپیشل پروٹیکشن یونٹ پنجاب لاہور ،محمد فیاض الحق کو ڈی ایس پی بھونگ رحیم یار خان، محمد جاوید اختر کو ڈی ایس پی علی پور مظفرگڑھ ،ظفر اقبال کو ڈی ایس پی سکیورٹی ٹو سول سیکرٹیریٹ لاہور، سردار محمد افضل کو ڈی ایس پی صدر قصور ،سیف اللہ کو تبدیل کر کے سی پی او آفس رپورٹ کرنے کا حکم ،محمد افتخار کو ڈی ایس پی آرگنائز کرائم ٹو فیصل آباد ،اشتیاق احمد خان کو ڈی ایس پی آرگنائز کرائم قصور، عبدالستار کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر قصور ،سلیم اختر خان کو ڈی ایس پی بٹالہ کالونی فیصل آباد ،اظہر عباس کو سی پی او افس لاہور رپورٹ کرنے کا حکم، سجاد اکبر کو ڈی ایس پی پتوکی قصور، طاہر صدیق کو ڈی ایس پی آرگنائز کرائم شیخوپورہ ،رضا کار حسین کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھری سپیشل پروٹیکشن یونٹ پنجاب لاہور، قدیر احمد کو ڈی ایس پی لیگل ون قصور ،نازیہ اقبال کو سی پی او افس لاہور رپورٹ کرنے کا حکم ،منور حسین کو ڈی ایس پی کبیر والا خانیوال، عبدالغفور کو سی پی او افس لاہور رپورٹ کرنے کا حکم ،الیاس حیدر کو ڈی ایس پی اے وی ایل ایس ملتان ،ارشاد حسین کو ڈی ایس پی نیو ملتان ملتان، محمد افضل کو ڈی ایس پی ون سیف سٹی لاہور ،حبیب اللہ کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن تھری انویسٹیگیشن برانچ پنجاب، اکبر عباس کو ڈی ایس پی اسپیشل برانچ مری، عبدالغفار کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر چکوال ،زمان رضا کو ڈی ایس پی ریجنل انویسٹیگیشن بورڈ راولپنڈی، عارف محمود کو ڈی ایس پی سیکیورٹی وی آئی پی ٹو راولپنڈی، عبدالباسط کو ڈی ایس پی آرگنائز کرائم ساہیوال، عابد حسین کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ساہیوال، سید اشتیاق حسین بخاری کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ ساہیوال، ذوالفقار احمد کو ڈی ایس پی ملکوال منڈی بہاؤ الدین، تقی عباس اختر کو ڈی ایس پی انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی برانچ ساہیوال ،محمد خلیل کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سیالکوٹ، طاہر حسین کو ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پولیس قصور، عبدالشکور کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز راجن پور، محمد اشرف کو ڈی ایس پی جتوئی مظفرگڑھ، فیاض احمد کو ڈی ایس پی بنگلہ اچھا راجن پور، اشرف علی کو ڈی ایس پی عیسی خیل میانوالی ،عظمت علی کو ڈی ایس پی اسپیشل پروٹیکشن یونٹ فور پنجاب لاہور، محمد یعقوب کو ڈی ایس پی آرگنائز کرائم یونٹ چنیوٹ، محمود الحسن کو ڈسٹرکٹ افیسر سپیشل برانچ ٹوبہ ٹیک سنگھ، راؤ کامران اختر کو ڈی ایس پی کو توالی فیصل آباد ،عامر سلطان کو ڈی ایس پی ٹو پنجاب سیف سٹی لاہور، صبغت اللہ کو ڈی ایس پی وی آئی پی سکیورٹی سپیشل برانچ لاہور، انیل انور کو ڈی ایس پی آپریشن ٹو پنجاب ہائی وے پولیس ہیڈ کوارٹر پنجاب ،ارشد قیوم کو ڈی ایس پی گلگشت ملتان ،محمد ظہیر کو ڈی ایس پی فائیو پنجاب سیف سٹی سینٹر لاہور، فیصل عباس کو ڈی ایس پی بہلوال سرگودھا ،محمد عرفان بٹ کو ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پولیس راولپنڈی ،ذوالفقار علی کو ڈی ایس پی جنڈ اٹک، محمد اقبال کو ڈی ایس پی سٹی ڈیرہ غازی خان ،عرفان اکبر خان کو ڈی ایس پی آرگنائز کرائم ون ڈیرہ غازی خان، ذوالفقار محمد کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز میانوالی، عبدالعظیم کو ڈی ایس پی انٹرنل کاؤنٹیبلٹی برانچ گجرانوالہ ریجن، محمد اختر محمود کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن ٹو جھنگ، عبدالمجید کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر خانیوال ،یاسر مطلوب کو ڈی ایس پی تلہ گنگ چکوال ،شاہد عنایت بھٹی کو ڈی ایس پی سلانوالی سرگودھا ،احمد سجاد کو سی پی او افس رپورٹ کرنے کا حکم، عامر اقبال کو ڈی ایس پی انکوائریز لاہور ،خالد محمود کو ڈی ایس پی آرگنائز کرائم ٹو راولپنڈی، عبدالغفار خان کو ڈی ایس پی کوٹ ادو مظفر گڑھ اور محمد زیارت کو ڈی ایس پی آرگنائز کرائم چکوال تعینات کر دیا گیا ہے