
پاکستان
عزیز احمد جمالی سیکرٹری واپڈا تعینات
وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ ، عزیز احمد جمالی کی نئی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
گریڈ 20 کے افسر عزیز احمد جمالی کو سیکرٹری واپڈا تعینات کر دیا گیا
گلگت بلتستان میں تعینات افسر کی خدمات واٹر ریسورسز ڈویژن کے سپرد کر دی گئی ۔
عزیز احمد جمالی کی واپڈا میں ڈیپوٹیشن پر تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہو گی۔




